Richiesta attivazione Servizi Assistenza Scolastica

والدین ،

جو طریقہ کار آپ انجام دینے والے ہیں جس میں آپ درخواست کر رہے ہیں ایک سکول ایڈؤکیٹر کی اپنے بیٹی یا بیٹے کےلیے        تعلیمی سکول اسسٹنس سروس کو ۔ , A.E.S

 کمپنی کا نام  ۔ So. Le

(Azienda speciale consortile dei comuni del  legnanese).

موجودہ قانون سازی کے مطابق ، سکول کی تعلیمی معاملات یونین کونسل کی ذمہ داری ہوتی ہیں جو اخراجات کو پورا کرتے ہیں ۔

 (آ اے س)  کی سروس فراہم کرتی ہے سکول کی تعلیم ،

اور ماہر استاد کی سروس جن کو پےداکوجسٹس کہتے ہیں ، یونین کونسل کے رہائشیوں کو :

Busto Garolfo, Canegrate , Cerro Maggiore , Dairago , Legnano , Parabiago , Rescaldina, San Giorgio su Legnano e Villa Cortese .

سکول ایڈؤکیٹر کون ہے اور ان کا کیا کام ہے ؟

سکول ایڈؤکیٹر طلبہ کی دیکھ بھال اور انٹرگیرشن کا کام کرتے

ہیں ۔ اور اُن کا اہم مقاصد ہم عمروں اور بڑے لوگوں کے ساتھ تعلقات اور خود مختار بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں ۔

اس لیے نہ وہ ایک اضافی استاد ہیں اور نہ ہی کوئ تھیرپسٹ ہیں ۔ اساتذہ کے ساتھ انفرادی تعلیمی منصوبے پر تعاون کرتے ہیں اور so.le  کمپنی کے ماہر استاد اور دیگر ماہرین بھی شامل ہوتے ہیں ۔

اس کا حقدار کون ہے ؟

سکول ایڈؤکیٹر کی درخواست ماہر نفسیات کے ڈاکٹر سے کی جاتی ہے جو مناسب دستاویزات کو پُر کرتے ہیں ۔ عام طور پر ایڈؤکیٹر کی درخواست مخصوص مرض کی موجودگی یا پھر معذوری کے سرٹیفیکیشن کی موجودگی میں ہوتی ہے ۔

کیسے درخواست کی جا سکتی ہے ؟

طریقہ کار کو مکمل کرنے کے لیے آپ کو Spid  کے ساتھ

لاگ ان کرنے کی ضرورت ہوگی ، اور تمام مطلوبہ ڈیٹا درج

کریں اور ضروری دستاویزات اپ لوڈ کریں ۔ ( صحت کے

دستاویزات ایڈؤکیٹر کی درخواست کے ساتھ اور معذوری کی

تصدیق شدہ رپورٹ وغیرہ ) ۔

درخواست کو درست طریقے سے درج کرنے کے بعد اور جب آپ کی درخواست قبول ہو جائے گی ، آپ کو چند دنوں میں جواب موصول ہو جائے گا ۔

( آ اے س ) کی سروس ایکریڈیٹیشن سسٹم کے ذریعے ایڈؤکیٹر فراہم کرتی ہے   لہٰزا آپ والدین کو بعد میں آپنے بیٹے یا

بیٹی کو فالو اپ کرنے کے لیے سب سے موزوں تسلیم شدہ

سوسیٹی کی فہرست میں سے انتخاب کرنا ہو گا ۔ اس انتخاب میں آپ کے ساتھ ہمارا ایک مشیر ہو گا ۔

ہر سال جون / ستمبر کی مدت میں کی جانے والی درخواستوں کو بطور ترجیح قبول کیا جاتا ہے ، سال کے دوسرے اوقات میں آنے والی درخواستوں کی منظوری کے لیے اتر ہے اور عمل کا وقت طویل ہوتا ہے ۔

  ۳۱جنوری کے بعد جمع کرائ گئ درخواستوں پر کاروائ کی جائے گی لیکن اگلے تعلیمی سال سے شروع ہو گی سروس

ایڈؤکیٹر کی  ۔

صرف ایکسپشن اس اصول پر مقدمات ثابت شدہ شدت ( آرٹ ۳ پراگراف ۳)

 

 

Share this Page